
Daomeidan Dazhan Qi Yun Wang
倒霉蛋大战气运王
Ye Wuyou نامی ایک شخص ایک fantasy دنیا میں پھنس جاتا ہے جہاں اسے کوئی فوائد نہیں ملتے، نہ اس میں talent ہے، نہ luck، اور نہ ہی کوئی backing، جس کے بعد وہ ایک street cleaner کے طور پر کام کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ ابتدا میں وہ ایک سادہ زندگی سے مطمئن تھا، لیکن اچانک اسے ایک طاقتور luck-based system مل جاتا ہے۔ کئی سالوں کے دوران وہ شہرت حاصل کرتا ہے اور دنیا کا sab se lucky شخص کہلائے جانے لگتا ہے۔