
Game Choegang Troller
World's Strongest Troll·게임 최강 트롤러
Arcadia نامی ایک وچوئل رئیلٹی گیم تین بڑی کمپنیوں: Ajin Electrons، Sillicoff Industries، اور Argos Corporation کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔ ایک ٹاپ گیمر جس کا نام Dex ہے، Dreamer capsule نامی آلے کا استعمال کرتے ہوئے گیم کی فینٹسی دنیا میں داخل ہوتا ہے اور غیر متوقع واقعات کا سامنا کرتا ہے۔









