
L FILE No. 15
L FILE No. 15
فلم L: Change the WorLd کے ساتھ ایک کتاب شائع ہوئی، جس میں Takeshi Obata نے دو مختصر manga chapters بنائے ہیں۔ ایک کا عنوان L: The Wammy's House ہے، جو L کے detective بننے سے پہلے کے واقعات پر مشتمل ہے۔ دوسرا L: One Day کہلاتا ہے، جو L کے زندگی کے ایک عام دن کو دکھاتا ہے۔
ٹیگز
متعلقہ تخلیقات
Parent

★ 84
DEATH NOTE
MANGA