

Tsui no Taimashi: Ender Geister
終の退魔師―エンダーガイスター
جرمنی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹاپ ٹائر exorcist Akira کو ایک supernatual واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک جاپانی شہر بھیجا جاتا ہے۔ وہ اپنے exorcist ساتھی Chikage کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے اور اپنی مہارت کا استعمال کرتے ہوئے دیگر dimensions سے آنے والے entities کے خلاف جنگ لڑتا ہے۔
ٹیگز
متعلقہ تخلیقات
Prequel

★ 60
VS Evil
MANGA







